7 اپریل 2014 - 13:51
 ہانگ کانگ کے مسئلے میں مداخلت پرچین نے کیا امریکہ کو خبردار

چین نے ہانگ کانگ کے مسئلے میں مداخلت پر امریکہ کو خبردار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔  شین ہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گذشتہ ہفتے امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہانگ کانگ کے جہموریت کے حامی دوسرگرم کارکنوں کی واشنگٹن میں ملاقات کے بعد، یہ انتباہ دیا گیا ہے ۔ جو بائیڈن نے جمعہ کے روز ‎‎ڈموکریٹ پارٹی کے بانی" مارٹین لی "اور ہانگ کانگ کے سابق عہدیدار "آنسون چان " کے ساتھ مذاکرات میں ہانگ کانگ میں ڈیموکریسی کی ہانگ کانگ کے جہموریت کے حامی دوسرگرم کارکنوں کی واشنگٹن میں ملاقات کے بعد، یہ انتباہ دیا گیا ہے ۔ جو بائیڈن نے جمعہ کے روز ‎‎ڈموکریٹ پارٹی کے بانی" مارٹین لی "اور ہانگ کانگ کے سابق عہدیدار "آنسون چان " کے ساتھ مذاکرات میں ہانگ کانگ میں ڈیموکریسی کی ترویج کے لئے واشنگٹن کی طویل المدت حمایت پر تاکید کی ۔ حکومت چین نے بھی وائٹ ہاؤ س کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ملاقاتیں ممکن ہے چین اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچائيں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲